بیٹی کو ہر وہ چیز دینا چاہتی تھی جو۔۔ مہرین راحیل کی شادی شدہ زندگی اور بچپن کے حوالے سے گفتگو

ماڈل و اداکارہ مہرین راحیل نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں اپنے بچپن کے بارے میں دلچسپ باتیں شیئر کیں۔

انہوں نے بتایا کہ، بچپن میں جب ان کے والد کا ٹرانسفر واہگہ بارڈر پر ہوا تھا تب وہ اور ان کے بھائی دانیال راحیل اکثر واہگہ بارڈر سے کھیلتے ہوئے بھارتی حدود میں چلے جاتے تھے، لیکن اس وقت حالات مختلف تھے اور بھارتی فوج یا مقامی لوگ انہیں کچھ نہیں کہتے تھے۔

مہرین نے اپنے شوبز کیریئر کے بارے میں بھی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ، بیٹی کی پیدائش کے بعد میں نے کچھ وقت کے لیے شوبز سے دوری اختیار کی تھی، کیونکہ میں چاہتی تھی کہ اپنا سارا وقت بیٹی کو دوں اس کی اچھی پرورش کروں جیسے میرے والدین نے میری کی۔ اسلیئے کام سے بریک لیا تھا شوبز کو مکمل طور پر چھوڑا نہیں۔ مگر اب جب میری بیٹی بڑی ہو رہی ہیں، تو میں نے دوبارہ شوبز میں واپسی کی ہے۔

انہوں نے ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور بعد میں اشتہارات اور ڈراموں میں کام کیا۔ فلموں میں کام کرنے کا تجربہ ان کے لیے اچھا نہیں رہا۔

مہرین نے اپنے خاندان کے بارے میں بتایا کہ ان کے والد پاک فوج میں تھے اور ان کا بچپن والد کت تبادلوں کی وجہ سے مختلف شہروں اور فوجی بیرکوں میں گزرا۔

Mehreen Raheel Talks About Her Showbiz Comeback

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mehreen Raheel Talks About Her Showbiz Comeback and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mehreen Raheel Talks About Her Showbiz Comeback to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1016 Views   |   28 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 January 2025)

بیٹی کو ہر وہ چیز دینا چاہتی تھی جو۔۔ مہرین راحیل کی شادی شدہ زندگی اور بچپن کے حوالے سے گفتگو

بیٹی کو ہر وہ چیز دینا چاہتی تھی جو۔۔ مہرین راحیل کی شادی شدہ زندگی اور بچپن کے حوالے سے گفتگو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کو ہر وہ چیز دینا چاہتی تھی جو۔۔ مہرین راحیل کی شادی شدہ زندگی اور بچپن کے حوالے سے گفتگو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔